پارسنجوگ

{ پار + سَن + جوگ (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم صفت |پار| کے ساتھ سنسکرت ہی سے اردو میں ماخوذ اسم کیفیت |سنجوگ| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٦٨ء کو "الجی" تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

پارسنجوگ کے معنی

١ - [ نباتیات ] دوزواجوں کا ملاپ یا پیوند، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال، انگریزی: (Cross-conjugation)۔

"بعض اوقات ہر رشتک سے کچھ زواجے دوسرے رشتک میں منتقل ہوتے ہیں، اس قسم کا سنجوگ پارسنجوگ کہلاتا ہے۔ (١٨٦٨ء، الجی، ٩١)