پارس پیپل کے معنی

پارس پیپل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + رَس + پی + پَل }

تفصیلات

١ - درخت پیپل کی ایک قسم جس کے پھل اور پتے بڑے زرد و سرخ و سفید ہوتے ہیں اس کے تقریباً تمام اجزا دوا میں مستعمل ہیں، لاطینی: Hibisus Populneoides یا Populneus

[""]

اسم

اسم نکرہ