پارسلی کے معنی

پارسلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پارْس + لی }

تفصیلات

١ - ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاطینی: Carum Petroselinum

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "پارسلی":