پارٹی سسٹم کے معنی
پارٹی سسٹم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پار + ٹی + سِس + ٹَم }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |پارٹی| اور |سسٹم| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "جس رزق سے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پارٹی سسٹم کے معنی
١ - وہ سیاسی یا حکومتی نظام جو جماعت بندی کے اصول پر قائم ہو جماعت بندی، جماعتی تقسیم، اپنی اپنی پارٹی کی جا و بے جا طرفداری کا انداز یا طرز۔
"ہم نے پارٹی سسٹم کے ہاتھوں بڑی تکلیفیں اٹھائی تھیں۔" (١٩٦٧ء، جس رزق سے، ٢)