پارٹیشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Partition meanings and details

پارٹیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پار + ٹی + شَن }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو"مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Partition "," پارٹِیشَن"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پارٹیشن کے معنی

١ - تقسیم، علیحدگی۔

"اس کی رو سے بنگالے کا پرانا پارٹیشن منسوخ کیا گیا۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ١، ٩٣:٣)

٢ - [ بول چال ] لڑکی کپڑے یا اینٹ وغیرہ کی دیوار یا آڑ جو کسی محدود جگہ کو دو یا دو سے زائد حصوں میں تقسیم کرنے کے لیے لگائی یا بنائی جائے۔

"ہر کمرے کے سامنے ایک چھوٹا حصہ لکڑی کے پارٹیشن سے الگ کر دیا گیا تھا۔" (١٩٧٣ء، رنگ سوتے ہیں، ٥٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!