پارٹی پالیٹکس کے معنی
پارٹی پالیٹکس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پار + ٹی + پا + لی + ٹِکس }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |پارٹی| اور |پالیٹکس| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پارٹی پالیٹکس کے معنی
١ - ایسی سیاست یا ایسا سیاسی عمل جس میں مفاد عامہ کی بجائے کسی مخصوص گروہ کا مفاد مسلط یا وابستہ ہو۔
"جو روپیہ ان کی گورنمنٹ کی طرف سے پنجاب میں آتا ہے۔" (١٩٣٨ء، اقبال، مکاتیب، ٤١١:١)