پارٹنر شپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word partnership meanings and details

پارٹنر شپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پارْٹ + نَر + شِپ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |پارٹنر| اور |شپ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اخبار جہاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پارٹنر شپ کے معنی

١ - ساجھا، شرکت، ساتھی ہونا، رفاقت۔

"اپنے کپتان کے ساتھ ایک لمبی پارٹنر شپ کر کے ٹیم کو شکست سے بچا لیا۔" (١٩٦٧ء، اخبار جہاں، ٢٧ ستمبر، ٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!