پارۂ دل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paara-e-dil meanings and details

پارۂ دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + رَہ + اے + دِل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |پارہ| کے ساتھ |ہمزہ| بطور اضافت لگا کر فارسی اسم |دل| لگانے سے مرکب اضافی |پارۂ دل| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٩ء کو"میلاد معصومین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پارۂ دل کے معنی

١ - [ لفظا ] دل کا ٹکڑا، لخت دل، (مجازاً) وہ اولاد جو بہت عزیز ہو۔"

"میں ان کو اپنا جگر گوشہ اور پارۂ دل سمجھتا ہوں۔" (١٩٠٨ء، مکاتیب محسن الملک، ٦٨:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!