پامردی کے معنی

پامردی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + مَر + دی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |پا| کے ساتھ فارسی اسم |مرد| بطور لاحق لگنے سے |پامرد| اسم صفت بنا۔ اس کے ساتھ فارسی لاحقہ کیفیت |ی| لگانے سے اسم کیفیت بنا اور اردو زبان میں فارسی سے ماخوذ ہے۔ ١٨٦٨ء میں |انشائے سرور| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ثابت قدمی","مستقل مزاجی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پامردی کے معنی

١ - طاقت، بہادری، استقلال، ہمت۔

 اللہ کو پامردی مومن پر بھروسہ ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا (١٩٣٨ء، ارمغانِ حجاز، ٢٣٠)

پامردی english meaning

an ant or a leechresolutionStrength

Related Words of "پامردی":