پان[6]
{ پان }
تفصیلات
iعلاقائی بولی ہے جسے عام طور پر اس علاقے کے لوگ اردو میں بھی استعمال کرتے رہے۔ "علم حساب" میں ١٨٥٦ء، کو مستعمل ملتا ہے۔ ایک سکے کا نام جیسے، آنہ، پیسہ، پینی وغیرہ
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پان[6] کے معنی
١ - ایک قدیم سکہ جو 20 گنڈے یا 80 کوڑیوں کے مساوی ہوتا ہے اور چار پان ایک آنے کے برابر۔
چار بہاری یا بیس گنڈے برابر ہیں ایک پان کے (١٨٥٦ء، علم حساب، ١٠٨)