پان[8]

{ پان }

تفصیلات

i١٦٨١ء "جنگ نامہ سبوک" میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

پان[8] کے معنی

١ - [ متروک ] عزت، تکریم، تعظیم، اعزاز

 حنف شاہِ ارقش کوں بہت مان دیے پکڑ پیٹ سوں مان ہور پان دیے