پانڈا کے معنی
پانڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پاں + ڈا }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٧٣ء میں |اردو ڈائجسٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برہمن جو مندر میں پوجا کراتا ہے","برہمنوں کی ایک قوم جو قنوج ۔ متھرا۔ بنارس وغیرہ میں پائی جاتی ہے"]
Panda پانْڈا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : پانڈے[پاں + ڈے]
- جمع : پانڈے[پاں + ڈے]
- جمع غیر ندائی : پانْڈوں[پاں + ڈوں (و مجہول)]
پانڈا کے معنی
١ - ریچھ کی قسم کا ایک چھوٹا سا گوشت خود جانور جو ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور تبت کے میدانوں میں پایا جاتا ہے۔
|پانڈا ١٨٦٩ء میں پہلی بار دنیا کی توجہ کا مرکز بنا۔" (١٩٧٣ء، اردو ڈائجسٹ، ٥ مئی، ٤٤)
پانڈا english meaning
panda
محاورات
- سیکھ دیت اوروں کو پانڈا۔ آپ بھرے پاپوں کا بھانڈا