پانی پی کر
{ پا + نی + پی + کَر }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ ترکیب |پانی پی کر| اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
پانی پی کر کے معنی
١ - خوش ہو کر۔
دیکھ پاتا کشتگان عشق کا رتبہ اگر پانی پی پی کر خضر جام شہادت مانگتا (١٨٣٦ء، ریاض البحر، ٤٣)