پانی کی چادر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pānī kī chādar meanings and details

پانی کی چادر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + نی + کی + چا + دَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |پانی| کے ساتھ اردو حرف اضافت |کی| لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |چادر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "فیض نشان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پانی کی چادر کے معنی

١ - پانی کی چوڑی دھار۔

"فوارے پانی کی چدریں چھوٹ رہی ہیں۔" (١٩١١ء، قصہ مہر افروز، ٤٩)

٢ - آبشار

"جہاں کہیں دریا کے راستے میں کسی چٹان کا کنارہ آ جاتا ہے اور آگے جگہ بہت نیچے ہوتی ہے تو دریا بڑے زور سے نیچے گرتا ہے اس کو پانی کی چادر کہتے ہیں۔" (١٩٠٦ء، جغرافیہ طبیعی، ٦٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!