پاپا[2]
{ پا + پا }
تفصیلات
iانگریزی اسم |Pap| سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں ماخوذ |پاپا| بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٦٣ء کو "دلی کی شام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Pap "," پاپا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : پاپے[پا + پے]
- جمع : پاپے[پا + پے]
- جمع غیر ندائی : پاپوں[پا + پوں (و مجہول)]
پاپا[2] کے معنی
١ - بسکٹ کی ایک قسم۔
"بچے کرارے کرارے بھربھرے پاپے پیالوں میں ڈبو دیتے جو چائے میں بھیگنے کے بعد پھول جاتے۔" (١٩٦٣ء، دلی کی شام، ٤٣٤)