پاپاخ کے معنی
پاپاخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + پاخ }
تفصیلات
iترکی زبان میں اسم |پاپاق| سے ماخوذ |پاپاخ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٩٠ء کو "جوگ بششٹھ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["پاپاق "," پاپاخ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پاپاخ کے معنی
١ - میمنے کی کھال کی بنی ہوئی ایک قسم کی بیلن نما ٹوپی جو کلاوہ پاپاخ کہلاتی ہے۔
"سرپر اگرچہ کلاہ پاپاخ نہ تھی۔" (١٨٩٠ء، آب حیات، ٥٠٧)