پاکوبی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paakoobi meanings and details

پاکوبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + کو (و مجہول) + بی }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ ترکیب |پاکوب| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے |پاکوبی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٤٦ء کو "دیوان مہر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اسمِ کیفیت","پاؤں مارنے کی حالت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پاکوبی کے معنی

١ - پاکوب سے اسم کیفیت، ہاتھ یا پیر مارنے کی حالت۔

"ان کو لٹریچر سے کیا تعلق، یہ صرف اپنی دست افشانی اور پاکوبی کے لیے ہیں۔" (١٩٤٤ء، مقالات ماجد، ٢١٦)

پاکوبی کے مترادف

رقص, ناچ, نرت

رقص, ناچ, نرت

پاکوبی or paakoobi english Translation

deceitfraud [A]stratagemtreacheryvomiting

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!