پتلون کے معنی
پتلون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَت + لُون }
تفصیلات
iانگریزی میں اسم |پینٹلون| سے ماخوذ |پتلون| اردو میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٩٢ء میں |طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگریزی پیجامہ جس میں میانی نہیں لگائی جاتی اور تمام پائینچہ یکساں ہوتا ہے","انگریزی وضع کا بٹن دار پاجامہ","پنٹلون کا بگڑا ہوا لفظ","مجازاً شلوار"]
Pantaloom پَتْلُون
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پَتْلُونیں[پَت + لُو + نیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : پَتْلُونوں[پَت + لُو + نوں (و مجہول)]
پتلون کے معنی
١ - مغربی وضع کا پاجامہ (اس کے کھولنے اور بند کرنے کے لیے بٹن یا زپ استعمال کرتے ہیں)۔
|جا بجا کتے زمین پر پڑی ہوئی پتلون کو چاٹ رہے تھے۔" (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٢٨٦:١)
پتلون english meaning
Slacks; western type of trouserscompanyfellowshipPatloonslacksslacks ; Western type of trousers [~E pantaloon]societywestern type of trousers
شاعری
- تہمد میں بٹن جب لگنے لگے جب دہوتی سے پتلون اگا
ہر پیڑ پر اک پہرا بیٹھا ہر کھیت میں اک قانون اگا