پتنگ کے معنی
پتنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَتَنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے اردو میں آیا۔ سنسکرت میں بھی اسی صورت میں موجود ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گ","ایک پہاڑ","ایک لکڑی کا نام جس میں سے سرخ رنگ نکلتا ہے","ایک مصنف","بڑا کنکوا","سنسکرت میں سورج کو بھی کہتے ہیں","مطلق کنکوا","وہ پردار کیڑا جو شمع کا عاشق ہے","کاغذ باد","کرشن جی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پَتَنْگیں[پَتَنْگیں (ن غنہ، ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : پَتَنْگوں[پَتَنْگوں (ن غنہ، و مجہول)]
پتنگ کے معنی
پتنگ ابلیس کا تارا ہوا جاتا ہے گردوں کا خدایا اس کو ڈور اتنی پلائی جا رہی کیوں ہے (١٩٢٤ء، پیغام حیات، ٥)
پتنگ کے مترادف
گڈی
پتنگا, پرندہ, پروانہ, پھڑنگ, تکل, سورج, گیند, لغڑ, لگڑ, کائٹ, کنکوا, کڈی
پتنگ کے جملے اور مرکبات
پتنگ بازی, پتنگ باز, پتنگ چھری, پتنگ سازی
پتنگ english meaning
A kind of wood which yields red colourA paper kitefacing the westwesterly
شاعری
- مجلس میں رات ایک ترے پر توے بغیر
کیا شمع کیا پتنگ ہر ایک بے حضور تھا - دمِ صبح بزم خوش جہاں شب غم سے کم نہ تھے مہربان
کہ چراغ تھا سو تو دُود تھا‘ جو پتنگ تھا سو غُبار تھا - لفظوں کی اک پتنگ تھی بڑھ کر نکل گئی
کس بیوفا کو دل سے لگایا تھا بھول میں - کھن کے لگن ، شمع چاند، تارے پتنگ کے نمن
اڑتے ہیں آس آس پاس عشق تھے بے اختیار - رکھیا شاہ کے پانوں پر سر اُنے
سراپا پتنگ ہو کے پھر پھر اُنے - ہوتا ہے کثرتوں سے منگانا پتنگ کا
کرتا ہے شاد دل کو اڑانا پتنگ کا - اڑنا پہاڑیے کا بھی ہے اس قدر بلند
اکھڑے تو پھر فلک پہ ہو پانا پتنگ کا - گھائل جو عشق کے ہیں یہ کہتے ہیں برملا
ہے دل میں خوب شوق بڑھانا پتنگ کا - کٹتا ہے جو پتنگ تو پنر لوٹنے اسے
دو دو ہزار دوڑتے ہیں چھوٹے اور بڑے - اب اس طرف لڑیگی بھلا کا ہے کو نگاہ
دل میں تو کھپ رہا ہے لڑانا پتنگ کا
محاورات
- اپنا پوت پتنگر دوسرے کا ڈھٹنگر
- املی کی جڑ سے نکلا پتنگ (کی طرح)
- پتنگ ڈھے جانا
- پتنگ کی ڈور کا ہتے سے اکھڑ جانا
- جل کر پتنگا (خاک۔ راکھ کباب یا کوئلہ) ہوجانا