ثقہ کے معنی
ثقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثِقَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے ١٨٠٥ء میں افسوس کی "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعتبار ہونا","اسمِ بامسمٰی","قابل اعتبار آدمی","قابل اعتماد","مرد معتبر","معتبر آدمی","معتمد آدمی جس کے قول فعل پر اعتماد ہو","معتمد شخص","مقطع آدمی"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ثقہ کے معنی
"مگر شکل و صورت سے توثقہ معلوم ہوتے ہیں۔" (١٩٢٥ء، معاشرت، ظفر علی خاں، ٣٢)
"ان میں ہر ثقہ اور متین مسلمان شامل ہو سکتا ہے۔" (١٩١٦ء، سی پارۂ دل، ١٨٢)
"ہم لوگوں کے لیے ثقہ رنگ جو بہت چھچھورے نہ ہوں موزوں ہیں۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٣١٢)
"ابوجعفر رازی، ابو ہارون اور خالد بن یزید . ہیں جن میں پہلے صاحب گو بجائے خود ثقہ ہیں مگر بے سروپا حدیثوں کے بیان کرنے میں بے باک ہیں۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٣٧٧:٣)
ثقہ english meaning
& N- trustyworthy of confidence; a trusty persona confidantauthoritative (person or statement)teliable trustworthy
شاعری
- ثقہ میخوار ہوں ریحانی و گلگوں نہ پلا
ساقیا ساغر بلور م‘یں تو ڈھال سفید - ثقہ میخوار ہوں ریحانی و گلگوں نہ پلا
ساقیا ساغر بلور میں تو ڈھال سفید
محاورات
- ثقہ بدمعاشی کرنا