پتھراؤ کے معنی
پتھراؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَتھ + را + او (و مجہول) }
تفصیلات
iاردو میں فعل لازم |پتھرانا| سے اسم کیفیت ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٣٩ء میں |کلیاتِ سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پتھر برسانا","پتھر پھینکنا","حاصل بالمصدر","سنگ باری"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
پتھراؤ کے معنی
١ - پتھر برسانے کا عمل، سنگ باری۔
|اعتراضات کے پتھراؤ نے فلسفے کی عمارت کو بہت کچھ متزلزل کر دیا۔" (١٩٠٢ء، علم الکلام، ٧١:١)
پتھراؤ english meaning
stoningabsolution , salvationdeliverancelapidationpardonremission
شاعری
- بری طرح کیا پتھراؤ ہم پہ موسم نے
ہوا بھی کہتی ہے یہ لوگ مرنے والے نہیں