پتی کے معنی
پتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَت + تی }
تفصیلات
iسنسکرت میں اسم |پَتر + اِکا| سے ماخوذ |پَتّی| اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٧٨ء میں |کلیاتِ غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی خارش۔ جوشِ خون کی وجہ سے دانے بدن پر نکل آتے ہیں","برگ خرد","بھنگ کے پتّے","چھوٹا پتّا","دھات کا پتلا مستطیل ٹکڑا","دیکھئے: پت","زوج خِصم","گاؤں کی زمین کا حصہ","کوزہ گر"]
پَتر+اکا پَتّی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پَتِّیاں[پَت + تِیاں]
- جمع غیر ندائی : پَتِّیوں[پَت + تِیوں (و مجہول)]
پتی کے معنی
|رنگ برنگ کے پھل پھول میوے اور درخت لگتے ہیں جن میں سے ہر ایک کی پتی - دوسرے سے بالکل الگ۔" (١٩٣٢ء، سیرۃ النبی، ٤٦٧:٤)
|مہوس پتیوں کی تلاش میں مارا مارا پھرتا ہے۔" (١٩٢٦ء، نوراللغات، ٥٣:٢)
|طرح طرح کے زیور جڑاؤ مرصع کار - پھول پتی سے آراستہ - ہیں۔" (١٨٦٦ء، انشائے بہار بے خزاں، ٥٢)
پتی کے جملے اور مرکبات
پتی دار[3], پتی داری[3]
پتی english meaning
Master; leaf; leaves; hemp-leaves (of which an intoxicating potion is made); a leaf or this plate (of metal); a hem; share; straw or grass spread over a field to protect the fresh-planted roots from the sun; an itchy eruption on the body; hivesA leafa sharea thin plate of metalAn itchy eruption on the bodyhiveshusbandhypothesisseparatedsubtracted
شاعری
- ٹہنی سے اک پھول کی پتی بھی جب گری
ان کے قدم کی چاپ کا دھوکا ہوا مجھے - میں وو متا گج ہوں کہ ہے اسماں کیفہارا مرا
جم گڑگڑاؤں مست ہو پتی مدن کی ڈھال رے - گوندھ کے گویا پتی گل کی وہ ترکیب بنائی ہے
رنگ بدن کا تب دیکھو جب چولی بھیگے پسینے میں - یہ سن کے کیکئی نے غصہ میں اس کو ڈانٹا
میرے پتی کے حق میں تو جھاڑ کا ہے کانٹا - اے جگ پتی چند سور اجھوں دیکھ نہیں کس ملک میں
بردیت تج شہہ سار کا تروار مارن ہار آج - خدا کی معرفت کیرا ہے دریا ذات سو تیرا
تو اے چھتر پتی تیرے چرن آعارفاں پکڑے - اے جگ پتی گن گیان بھی کام نہ آئے
نام ہری کا جپتا جائے - تو عالی خاندان و اہل عزت نام والا ہے
زباں کو روک کے اپنی نہ گر باتیں گو پتی سے - خدا کی معرفت کیرا ہے دریا ذات سو تیرا
تو اے چھتر پتی تیرے چرن آ عارفاں پکڑے - کوئی سیٹھ مہاجن لاکھ پتی بزاز کوئی پنساری ہے
یاں بوجھ کسی کا ہلکا ہے اور کھیپ کسی کی بھاری ہے
محاورات
- آواز میں پتی لگ جانا
- آواز میں پتی لگنا
- آواز کا پتی لینا
- اس مانس کو دوراں تا ہو۔ جاکو کپتی تم سوں پاؤ
- اندھا تب (- جب) پتیائے جب دو آنکھیں پائے
- اندھا تب پتیائے جب دو آنکھیں پائے
- اندھا دیکھے تو پتیائے
- اندھا۔ آنکھ پائے ہی پتیائے
- بامن جیمے ہی پتیائے
- بھاڑ لیپتی جائیں اور ہاتھ کالے کے کالے