پختون کے معنی
پختون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَخ + تُون }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٣٠ء کو "سہ ماہی ، اردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع ندائی : پَخْتُونو[پَخ + تُو + نو (و مجہول)]","جمع غیر ندائی : پَخْتُونوں[پَخ + تُو + نوں (و مجہول)]"]
پختون کے معنی
["١ - پشتو زبان"]
["\"اس سے پشتو کی دو بڑی قسمیں ہوگئی ہیں جنہیں پشتون اور پختون سے موسوم کرتے ہیں۔\" (١٩٣٠ء، سہ ماہی، اردو، جنوری، ١٦٢)"]
["١ - پٹھان"]
["\"پانچ دریاؤں کی سرزمین میں بھی ٹپہ ویسی ہی مقبول صنف ہے جیسی |پختوں خوا| میں۔\" (١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٤٨)"]