پدری کے معنی

پدری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَدَری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اردو میں دخیل اسم |پدر| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت بڑھانے سے |پدری| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٨٣ء کو "دربار اکبری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["پَدَر "," پَدَری"]

اسم

صفت نسبتی

پدری کے معنی

١ - پدر سے منسوب، باپ کا۔

"ہند میں جو گدی پدری کا قاعدہ ہے وہ یہاں نہیں۔" (١٩١١ء، روزنامچۂ سیاحت، ١١٧:١)

٢ - آبائی، موروثی۔

"پیدائش کے شروع سے یہ ملک ان کا پدری وطن ہے۔" (١٩٢٩ء، عرب و ہند کے تعلقات، ١١)

پدری english meaning

["Paternal; patrimonial."]

Related Words of "پدری":