پدم ناتھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Padam Nath meanings and details

پدم ناتھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَدَم + نا + تھ }

تفصیلات

١ - پدم (سانپ) کی قسم سے ایک سانپ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانی کے دور کے برابر موٹا اور رنگ سفید ملگجا سرخی مائل سا منہ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہونٹ موٹے آنکھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پدم ناتھ کے معنی

١ - پدم (سانپ) کی قسم سے ایک سانپ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانی کے دور کے برابر موٹا اور رنگ سفید ملگجا سرخی مائل سا منہ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہونٹ موٹے آنکھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!