پر ضیا

{ پُر + ضِیا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| کے ساتھ عربی اسم |ضیا| لگانے مرکب |پرضیا| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پر ضیا کے معنی

١ - روشن، پرنور، منور۔

 تنوعات تجلی سے پر ضیا آفاق سمجھ رہے ہیں اشاروں کو جا بجا عشاق (١٩٣١ء، نقوش مانی، ١٦٢)