پرشتاب

{ پُر + شِتاب }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفات |پر| اور |شتاب| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "صورت تغزل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پرشتاب کے معنی

١ - نہایت عجلت سے کام لینے یا کرنے والا، جلد باز۔

 رواں ہے تو سن عمر اور پٹری جم نہیں سکتی تو پھر کس طرح قابو میں یہ اسپ پرشتاب آئے (١٩٣٣ء، صوت تغزل، ٢٩٣)