پرائم منسٹر
{ پِرا + اِم + مِنِس + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |پرائم| اور |منسٹر| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٦ء کو "آگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پِرائِم مِنِسْٹَرْز[پِرا + اِم + مِنِس + ٹَرْز]
پرائم منسٹر کے معنی
١ - وزیراعظم۔
"وحید الدین کرمانی صاحب جو ان کے مدمقابل تھے پرائم منسٹر کو زیادہ پسند تھے۔" (١٩٤٦ء، آگ، ١٩٧)