پرائی عورت

{ پَرا + ای + عَو (و لین) + رَت }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |پرائی کے ساتھ عربی اسم |عورت| لگانے سے مرکب |پرائی عورت| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٠ء کو "خواب ہستی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پَرائی عَوَرتیں[پَرا + ای + عَو (و لین) + رَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پَرائی عَوَرتوں[پَرا + ای + عَو (و لین) + رَتوں (و مجہول)]

پرائی عورت کے معنی

١ - دوسرے کی بیوی۔

"اری مائی ہم دل لگی کیوں کونے لگے پرائی عورت ک وتو ہوم اپنی ماں سمجھتے ہیں۔" (١٩١٠ء، خواب ہستی، ٤٤)