پچھلا وقت

{ پِچْھ + ل + اَ ْوقت }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پچھلا| کے ساتھ عربی اسم |وقت| لگانے سے مرکب |پچھلا وقت| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩١ء، کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : پِچْھلے وَقْت[پَچھ + لے + وَقْت]
  • جمع غیر ندائی : پِچْھلے وَقْتوں[پِچھ + لے +وَق + توں (و مجہول)]

پچھلا وقت کے معنی

١ - شب کا آخری وقت، پچھلا پہر۔

 پرملو ناچ ساتھ تھا سنگیت کوئی گاتی تھی پچھلے وقت کا گیت (١٧٩١ء، حسرت، طوطی نامہ، ٦٢)