پرائیویٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word private meanings and details

پرائیویٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِرا + ای + ویٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: پرائیویٹ","فوج کا سپاہی","گھر کا"]

اسم

صفت ذاتی

پرائیویٹ کے معنی

١ - نج کا۔ ،خانگی، ذاتی، جو غیر سے متعلق نہ ہو، غیر سرکاری۔

"پبلک اور پرائیویٹ دونوں قسم کے ترددات. گھیرے ہوئے ہیں۔" (١٩١٧ء، خطوط اکبر، ٤٩)

٢ - جو کسی سرکاری یا ملکی ادارے سے وابستہ نہ ہو۔

"دشمن کے ملک کا پرائیویٹ آدمی بھی جو جنگ سے سروکار نہ رکھتا ہو، اس تکلیف کا سزا وار ہے۔" (١٩١٢ء، تحقیق الجہاد، ٤١)

پرائیویٹ or private english Translation

Privatea deserta wilderness

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!