بادشاہت کے معنی
بادشاہت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باد + شا + ہَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بادشاہ| کے ساتھ |ت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |بادشاہت| بنا۔ ١٨٥٨ء میں "مکمل مجموعہ لیکچرز واسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پادشاہی حکومت","راجدہانی (ملنا کے ساتھ)","عمل داری"]
بادشا بادشاہ بادْشاہَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بادْشاہَتیں[باد + شا + ہَتیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : بادشاہَتوں[باد + شا + ہَتوں (واؤ مجہول)]
بادشاہت کے معنی
"دنیا کے بڑے حصے میں اس کی بادشاہت ہو گئی۔" (١٩٣٤ء، قرآنی قصے، ١٩)
ان کے دم سے تھا یہ گھر وہ تو سدھارے خلا کو آج میری بادشاہت لٹ گئی اے بی بیو (١٨٧٣ء، عبیر ہندی، ٦١)
بادشاہت کے مترادف
بادشاہی
اسٹیٹ, بادشاہی, حکمرانی, حکومت, راج, سلطنت, شاہی, قلمرو, کشوری
بادشاہت english meaning
kingdomrealmempiredominionstaterulegovernmentsway; royaltysovereigntydeadly poison
شاعری
- ان کے دم سے تھا یہ گھر وہ تو سدھارے خلد کو
آج میری بادشاہت لٹ گئی اے بی بیو
محاورات
- اڑھائی دن سقے نے بادشاہت کی
- اڑھائی دن سقے نے بھی بادشاہت کی ہے
- اڑھائی دن کی بادشاہت
- لکھے مساحت نہ ملے بادشاہت
- ڈھائی دن کی بادشاہت
- ڈھائی دن کی بادشاہت کرنا