پرائیویٹ اسکول کے معنی
پرائیویٹ اسکول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِرا + ای + ویٹ (ی مجہول) + اِس + کُول }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |پرائیویٹ| اور |اسکول| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ اسکول جو گورنمنٹ نے نہ کھولا ہو مگر کسی رعایا کے آدمی نے اپنے خرچ پر جاری کیا ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : پِرائِیویٹ اِسْکُولوں[پَرا + اِی + وِیٹ (ی مجہول) + اِس + کُو + لوں (و مجہول)]
پرائیویٹ اسکول کے معنی
١ - وہ اسکول جسے گورنمنٹ نے قائم نہ کیا ہو بلکہ کسی فرد یا غیرسرکحاری جماعت نے قائم کیا ہو۔ (جامع اللغات، 57:2)
پرائیویٹ اسکول english meaning
happinessPrivate schoolprofitproperityprosperitysuccessvictory