پرائیویٹ امتحان

{ پِرا + ای + ویٹ (ی مجہول) + اِم + تِحان }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |پرائیویٹ| کے ساتھ عربی اسم |امتحان| لگانے سے مرکب |پرائیویٹ امتحان| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پِرائِیویٹ اِمْتِحانات[پِرا + ای + ویٹ (ی مجہول) اِم + تِحا + نات]
  • جمع غیر ندائی : پِرائِیویٹ اِمْتِحانوں[پَرا + ای + ویٹ (ی مجہول) + اِم + تِحا + نوں (و مجہول)]

پرائیویٹ امتحان کے معنی

١ - وہ امتحان جو کسی اسکول میں باقاعدہ تعلیم پائے بغیر دیا جائے۔ (جامع اللغات، 57:2)۔