پراپرٹی کے معنی

پراپرٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِرا + پَر + ٹی }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "معصومہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Property "," پِراپَرْٹی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پِراپَرْٹِیاں[پِرا + پَر + ٹِیاں]
  • جمع استثنائی : پَروپَرْٹِیز[پَرو + پَر + ٹِیز]
  • جمع غیر ندائی : پِراپَرٹِیوں[پِرا + پَر + ٹِیوں (و مجہول)]

پراپرٹی کے معنی

١ - ملکیت، جائداد۔

"میں نے بہت روکا وہ مانیں ہی نہیں، |کیا مطلب| |وہ قمر ہے نا| وہ لے گئیں، تو پھر? اپنی پراپرٹی میں نہیں۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ١٠٤)

پراپرٹی english meaning

["property"]

Related Words of "پراپرٹی":