پرتاثیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pur-tāsīr meanings and details

پرتاثیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُر + تا + ثِیر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| کے ساتھ عربی اسم |تاثیر| لگانے سے مرکب |پرتاثیر| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پرتاثیر کے معنی

١ - اثر سے بھرا ہوا، متاثر کرنے والا۔

"ایسی پراثر تصویر کھینچ دی ہے کہ جس سے ہر ایک پڑھنے والا گویا اسی جگہ بیٹھا ہوا معلوم ہوتا اور ایک ایک بات کو اپنی آنکھ سے دیکھ رہا ہے۔" (١٨٨٥ء، بزم آخر، ٤)

پرتاثیر کے مترادف

خاطر نشیں

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!