پرتگال کے معنی
پرتگال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُر + تُگال }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٠ء کو "مقاماتِ ناصری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
پرتگال کے معنی
١ - جنوبی مغربی یورپ کے ایک مل کا نام جہاں کی شراب مشہور تھی۔
"کہیں سے سو برس والی مٹے پرتگال منگائی گئی۔" (١٩١٠ء، مقامات ناصری، ٣٩٥)
پرتگال english meaning
Portugal
شاعری
- تیرے منہ سے نکلتے ہی گالی
بادہ پرتگال ہوتی ہے