پردادا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pardaada meanings and details
پردادا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + دا + دا }
تفصیلات
iسنسکرت میں اسم |پر + تات| سے ماخوذ |پرداد| اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باپ کا دادا","پدرِ جد","پڑ ڈاڈا","جد اعلیٰ","جد الاب","جدُّ الاب","دادا کا باپ"]
پر+تات پَرْدادا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : پَرْداری[پَر + دا + ری]
- واحد غیر ندائی : پَرْدادے[پَر + دا + دے]
- جمع : پَرْدادے[پَر + دا + دے]
- جمع غیر ندائی : پَرْدادوں[پَر + دا +دوں (و مجہول)]
پردادا کے معنی
١ - باپ کا دادا، دادا کا باپ
"سالاراسلام جس نے افریقہ کے ایک بڑے حصے کو فتح کیا یوسف کے باپ کا پردادا تھا۔" (١٩٣٥ء، عبرت نامہ اندلس، ٢٩٨)
پردادا or Pardaada english Translation
Great-grandfather (by the father|s side); forefather(paternal) great-grand fatherA great grandfathera small jacket