کلپ کے معنی

کلپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِلِپ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "دستور العمل نعل بندی اسپاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اہار جو کپڑوں کو لگاتے ہیں","بالوں میں لگانے کا ایک قسم کا زیور","حذف کرنا","سیاہ رنگ جو بالوں کو دیتے ہیں","قلم کرنا","مختصر کرنا","کھٹکے یا کلِپ دار زیور"]

Clip کِلِپ

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : کِلِپْس[کِلِپْس]
  • جمع غیر ندائی : کِلِپوں[کِلِپوں (واؤ مجہول)]

کلپ کے معنی

١ - کسی چیز کو پکڑنے، جوڑنے یا اکٹھا کرنے کا چھوٹا سا لوہے کا آلہ جو تھوڑے سے فرق کے ساتھ کئی قسم کا ہوتا ہے۔

"اگلے پیروں کی نسبت پچھلے پیروں کے نعلوں میں مضبوط کلپ لگانے چاہئیں۔" (١٩٠٥ء، دستور العمل نعل بندی اسپاں، ٨٨)

٢ - پن یا سیفٹی جو پیپر پن کہلاتا ہے اور جسے عموماً عورتیں بالوں کو یا کپڑے کو جمانے یا موڑنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

"ساڑھی کا پلّو کاندھے پر کلپ سے بندھا ہوا ہے۔" (١٩٧٢ء، آوازِ دوست، ١٨٠)

شاعری

  • کا کروں بیکنٹھ لے اور کلپ برچ کی جھانھ
    احمد ڈھاک سھاؤنے جو پیتم کے گل بانھ
  • کاکروں بیکنٹھ لے اور کلپ برچ کی چھانھ
    احمد ڈھاک سہاؤنے جو پیتم کے گل بانھ

محاورات

  • جان کو رونا یا کلپنا
  • جو کوئی کلپائے ہے وہ کیسے کل پائے ہے
  • دنیا سے کلپتا جائے
  • کوؤ ‌کو ‌کلپائے ‌کے ‌کوؤ ‌کیسے ‌کل ‌پائے
  • کھڑے گھاٹ کلپانا یا ‌کلپوانا

Related Words of "کلپ":