پر مذاق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pur-mazaaq meanings and details

پر مذاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُر + مَذاق }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| کے ساتھ عربی اسم |مذاق| لگانے سے مرکب |پرمذاق| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٩ء "جہان دیگر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پر مذاق کے معنی

١ - دل لگی سے بھرا ہوا، پرمزاج، ہنسنے ہنسانے والا۔

"یہ صاحب ایک نہایت ہی پر مذاق شائستہ انسان ہیں۔" (١٩٧٩ء، جہان دیگر، ٣٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!