پرماٹا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word parmaata[2] meanings and details
پرماٹا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + ما + ٹا }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا چکنا، چمکیلا، دبیز کپڑا، (آسٹریلیا کے مقام پر مٹا سے اون آتا تھا اس سے ایک قسم کا کپڑا بنتا تھا جس کا تانا سوت کا اور بانا اون کا ہوتا تھا اس کو پرمٹا کہتے تھے لیکن اب پرمٹا سوت کا ہی بنتا ہے)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پرماٹا[2] کے معنی