پہلی اینٹ کے معنی
پہلی اینٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لی + اِینْٹ (ن غنہ) }
تفصیلات
iہندی سے ماخوذ صفت |پہلا| کی تانیث |پہلی| کے ساتھ ہندی اسم جامد |اینٹ| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩١٢ء کو "مقالات شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پہلی اینٹ کے معنی
١ - کسی تعمیر کی بنیاد کی اینٹ، (مجازاً) کام کی ابتدا، آغازِ کار۔
"لیکن واقعہ یہ ہے کہ جب پہلی اینٹ ٹیڑھی رکھی جاتی ہے تو، ع : تاثر یا می رود دیوار کج" رجوع کریں: (١٩١٢ء، مقالات شبلی، ١٦٩:٨)