پروٹین کے معنی

پروٹین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُرو (ضمہ پ مجہول، و مجہول) + ٹِین }

تفصیلات

١ - جانداروں کی غذا کے اہم اجزا جن میں کاربن ہائیڈروجن آکسیجن اور نائٹروجن ہوتا ہے۔ اجزائے نباتیہ بیضیہ لحمیہ معدنیہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پروٹین کے معنی

١ - جانداروں کی غذا کے اہم اجزا جن میں کاربن ہائیڈروجن آکسیجن اور نائٹروجن ہوتا ہے۔ اجزائے نباتیہ بیضیہ لحمیہ معدنیہ۔

Related Words of "پروٹین":