پرچون کے معنی
پرچون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + چُون }
تفصیلات
iسنسکرت میں اسم |پرچوڑن| سے ماخوذ، اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "فسانہ معقول" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آٹا وغیرہ","خردہ فروشی","متفرق سودا","کرانے کا سودا","کھانے پینے کے متعلق مختلف اشیاء"]
پرچوڑن پَرچُون
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پرچون کے معنی
١ - متفرق سودا (آٹا دال نمک مرچ وغیرہ)، کرانے کا سامان۔
"کئی پرچون و سودا گری کی دوکانیں کراچی سے آئی ہیں۔" (١٩١٧ء، سفر نامۂ بغداد، ٣٢)
٢ - خردہ، تھوک کا برعکس (علمی اردو لغت، 349)
پرچون english meaning
mealflourgrocerybody or mouldlifeless frame lastMeal