پرگا کے معنی
پرگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + گا }
تفصیلات
١ - (سنگ تراشی) ستون کے سرے کے اوپر کی چوڑی سطح کرسی کی ٹیک کے بالمقابل جس پر محراب کے پاسکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے، برگا یا برنگا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ