پسائی کے معنی
پسائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِسا + ای }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ مصدر |پیسنا| سے فعل متعدی |پسانا| سے میں علامت مصدر |نا| حذف کر کے |ئی| بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے |پسائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٠٦ء کو "نعمت خانہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کے جنگلی چاول جو ہندو ورتوں میں استعمال کرتے ہیں","پیسنے کا حاصل بالمصدر","پیسنے کا کام یا پیشہ","پیسنے کی مزدوری","مُزدِ آرد"]
پِسانا پِسائی
اسم
اسم معاوضہ ( مؤنث - واحد )
پسائی کے معنی
١ - (آٹا وغیرہ) پیسنے کی مزوردی؛ نیز پیسے کا کام، رگڑائی، گھسائی۔ (فرہنگِ آصفیہ، 523:1)۔
"اس کی پسائی جس قدر محنت سے کی جائے تھوڑی ہے۔" (١٩٠٦ء، نعمت خانہ، ١٠٧)
٢ - [ مجازا ] سخت محنت۔ (شبد ساگر، 3014:6)۔
٣ - پیسنے کا پیشہ۔ (پلیٹس)۔
پسائی english meaning
grinding; the price paid for grinding; the occupation of grinderThe price paid for grindingto give success to