پسندیدگی کے معنی
پسندیدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَسَن + دِید + گی }
تفصیلات
iفارسی مصدر |پسندیدن| سے فعل ماضی مطلق واحد غائب |پسندید| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |گی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے |پسندیدگی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٥ء کو "فسانۂ مبتلا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خواہش کے مطابق ہونا"]
پسندیدن پَسَنْدِیدْگی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
پسندیدگی کے معنی
١ - پسندیدہ کا اسم کیفیت۔
"اطاعت کرنے والوں کے متعلق پسندیدگی کی جو صفت اس میں پائی جاتی ہے . بجنسہ وہ ان لوگوں کا بھی قیوم ہے جو اس کے نافرمان ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٥٦ء، مناظر احسن گیلانی، عبقات، ٢٧٢)
پسندیدگی english meaning
approbationapprovalchoicediscreationlikingto carry away the dead