احسنت کے معنی

احسنت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَح (فتحہ ا مجہول) + سَنْت }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل |اَحْسَن| کے ساتھ ت بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٦٣٩ء کو غواصی کی "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازاً) حسن و خوبی (جو قابل داد ہو)","بہت خوب","تو نے بہت اچھا کیا","تُو نے بہت اچھا کیا(عربی)","سبحان اللہ","واہ واہ","کَلماتِ تَحسين","کیا کہنا"]

حسن اَحْسَن اَحْسَنْت

اسم

حرف فجائیہ, اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

احسنت کے معنی

["١ - واہ واہ، بہت خوب، سبحان اللہ کیا کہنا، آفرین، شاباش، مرحبا۔"]

["\"مجمع کی طرف سے ایک شور احسنت و مرحبا بلند ہوا۔\" (اودھ پنچ، لکھن، ١٣، ١٦، ٦)"]

["١ - [ مجازا ] حسن و خوبی (جو قابل داد ہو)۔"]

["\"باعتبار احسنت اور خوبی کے ہر خلق، خلق حسنہ ہے۔\" (١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٥،٥)"]

احسنت کے مترادف

مرحبا

آفرين, آفرین, شاباش, شاباش!, مرحبا

احسنت english meaning

well done!(lit. Thou hast done well)(Lit. Thou hast done well) Bravo! well done!Bravo!

شاعری

  • اگر وہ کلمہ احسنت خود نہ فرماتا
    نہ خلق میں کوئی دم مارتا محبت کا

Related Words of "احسنت":