پسینا کے معنی

پسینا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَسی + نا }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |پرسونن + کہ| سے ماخوذ |پسینا| اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو |مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہ نکلنا","پر سرو (بہ نکلنا)","عرقِ مسامات","وہ پانی جو بدن کے مسامات سے گرمی، محنت، کمزوری، تکلیف یا شرمندگی کی وجہ سے نکلتا ہے"]

پرسِونن+کہ پَسِینا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : پَسِینے[پَسی + نے]
  • جمع : پَسِینے[پَسی + نے]
  • جمع غیر ندائی : پَسِینوں[پَسی + نوں (و مجہول)]

پسینا کے معنی

١ - وہ نمی یا رطوبت جو بدن کے مسامات سے نکلتی ہے (عموماً گرمی، گھمس، محنت، شرم، ندامت، انفعال یا خوف کی وجہ سے)۔

|حمام ایسا تعمیر کرائیں جس میں پسینہ نہ آئے کیونکہ وہ بدن میں تری و سردی پیدا کرتا ہے۔" (١٩٣٦ء، ترجمہ شرح اسباب، ٣٥٥:٢)

پسینا english meaning

perspirationsweat; exudationlazy fellowSweat

شاعری

  • کہا جو ہم نے کہ آن لگیے ہمارے سینے سے اس دم اے جان
    تو سن کے اس نے حیا کی ایسی کہ آیا منھ پر وہیں پسینا
  • گرمی مےن پہن کر کہیں گہنا نہ صنم جا
    بے روپ کرے گا ترے زیور کو پسینا

محاورات

  • پسینا پسینا ہوجانا
  • پسینا خشک کرنا
  • پسینا خشک ہونا
  • پسینا ہرا ہونا
  • دانتوں پسینا آنا
  • سر کا پسینا (ایڑی کو) پاؤں پر آنا (تک) بہنا یا کو آنا
  • لہو پسینا ایک کرنا
  • لہو پسینا ایک ہونا

Related Words of "پسینا":