پھرکی کے معنی
پھرکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِھر + کی }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں اصل معنی اور صورت کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "جامِ سرشار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بچوں کا ایک کھلونا","پِھرنا سے","چرخی کی مدور لکڑی","چمڑے کا ٹکڑا جس پرنکلا پھرتا ہے","چھوٹے پٹے کی شکل کی","ریل جس پر دھاگا لپیٹتے ہیں","مدور لکڑی","مدور لکڑی جسے تارکش استعمال کرتے ہیں","کوئی چھوٹی سی چیز جو دُھرے پر چکر کھائے","ہوا سے پھرنے والا لٹو"]
پھرکی پِھرْکی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پِھرْکِیاں[پِھر + کِیاں]
- جمع غیر ندائی : پِھرْکِیوں[پِھر + کِیوں (و مجہول)]
پھرکی کے معنی
"بڑی مشکل سے بادلے پر چڑھ کر پھرکی میں رسی ڈالی" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٧٤:٧)
"بچوں میں پھرکیوں سے کھیلنے کا رواج تھا" (١٩٢٨ء، سلیم، افاداتِ سلیم، ٢٢٤)
ہو گئے ہیں کتنے بے پروا زمانے سے کہ ہم سمجھے ہیں لڑکوں کی پھرگی گردشِ ایام کو (١٩٢٥ء، شوقِ قدوائی، دیوان، ٢٠٦)
"کپڑا بننے کی کلوں میں بڑی الجھن ہوتی ہے پھرکیاں . ایسی پھرتی سے گردش کرتی ہیں کہ نظر نہیں جمتی" (١٩٠٣ء، لکچروں کا مجموعہ، ٤٧٠:٢)
پھرکی کے مترادف
ریل, لٹو, چرخی
بنگی, چرخی, چکئی, چکر, خَذرون, خرارہ, دمرکا, دھڑکا, ریل, فرفروک, فرفرہ, قرصافہ, گِٹّی, گھِرّی, گھرنی, لٹو, لٹّو
پھرکی english meaning
A reel for threada whirligiganything turning as on an axisto impoverishto reduce to poverty
محاورات
- پھرکی کی طرح پھرنا